Ssk17:Homepage/കവിതാ രചന-ഉറുദു(എച്ച്.എസ്.എസ്)/ഒന്നാം സ്ഥാനം
കവിതാ രചന-ഉറുദു HSS
جدائی لفظ کیا کرنا زبان خاموش ہے ستارے کیا کھیلنا آسمان خاموش ہے کیا پتہ ہمارا دل کا حال کسی کو دنیا کیا کہنا خدا خاموش ہے زخم دل سے تیز خون کی لہر دیا جلے دل میں اندھیروں کی نہر یہ پساس صدیوں کی ہے مگر دردِ دل کو دوا نہیں بس ہے زہر لب پہ نام تیرا ہی نکلتاہے یہ دل تیرے لئے ہی پکارتاہے تیر تو تم کے مارا بڑی رفتار سے مگر یہ دل تیرے لئے ہی دڑکتاہے یادیں تمہاری ستاتی ہے دل وہ پل کی کیر کراتی ہے نہ تم جدا ہوتے نہ ہم مگر زندگی کی خوش کسمت برساتی ہے باتیں تو نرمی تھی تمہاری زلفیں رخسار میں تھی ہماری کیا دیا بدلے میں ہم کو مگر جینا ہمیں تنہا چوڑا بیماری تیرے لئے لی سانسیں لیا ہم نے اس کھیل کا سوگ کیا غم نے نہ معاف کرے گا خدا بھی مگر پھول کی زندگی کو کانٹا بنایا تم نے فضا ہواؤں جیسی کھونج رہی ہے چمن پھول کی محکوں سے سونگھ رہی ہے خاک دو دن کی دنیا میں جیتاہے مگر پیار بانٹنے کاموکا ڈوڈ رہی ہے جدا ہو کر زندگي برباد نہ کر بھول نہ جانا اس خدا کی ذکر دل توڑا ہمارا تم نے مگر احساس مٹ چکی ہے بہاکر دل کا رشتہ دل سے نبانا بھول کر بھی کسی کو ستانا مٹ جاتا ہے کچھ اگر جدا ہو تو مگر دل کی دنیا کو دل سے ہی سجانا عاشق ہم کس کا نہیں زندگی میں خواب دیکھی کہیں نفرت کو پیار سے بدلے مگر آنکھیں ہماری کبھی تکتی نہیں بدرا تمہارا ہمارا گزر گیا امیدیں جیتے جی مر گیا کسمت تو کا نچ ہے مگر شیشہ چمکتاہے چمک لیکر نیا مٹ گیا نام ہمارا دنیا میں آخر محبت کر لی کس سے سنسار میں سنا ہے خدا دو دل کو ملاتا ہے مگر دو دل کو جدا کردیا جہاں میں محبت دو دلوں کی غذا ہے توڑے تو رونا ہی بڑی سزا ہے دوست یہ دشمن ہو مگر زندگی میں دوستی نہ نبانا قضاہے رات محفل میں قیامت نہ آتا صبح کی سورج ہمیں نہ نظر آتا میرے جسن کی جمال پر انگارے جل رہی ہے مگر کوئی ایسا غذاب قبر میں نہ آتا جوانی میں دل کمزور ہو تہ ہے محنت سے پایا یہ عشق کیا ہوتا ہے یہ دوستی نہ ہے تو کیا ہے مگر خدا ہم سب کی زندگی کو سجاتاہے دل کا درد بہت درد ناک ہے دل کا رخم بہت خوفنا ک ہے وہ سمجھے جسے محسوس ہو مگر آنسوں کو سیا ہی بناکر لکھنا ہی شاعر ہے کسمت ایسی نہ دے خدا کس کو زندگی نغینہ بنا دے سبھی کو اشق محبت سے جینا ہے مگر وہ خوش نصیب ہے اچھی کسمت جس کسی کو تارے ٹوٹ گئے ہمارے نینديں اڑ گئی ہمارے چین نہ ملا ہم کو مگر جینا پڑا شمع بن تمہارے
[[Category:{{{വർഷം}}}ലെ സൃഷ്ടികൾ]][[Category:{{{സ്കൂൾ കോഡ്}}} സ്കൂളിലെ കുട്ടികളുടെ സൃഷ്ടികൾ]][[Category:സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം {{{വർഷം}}}]][[Category:സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം-{{{വർഷം}}}ൽ എച്ച്.എസ്.എസ് വിഭാഗം കവിതാ രചന-ഉറുദു ഇനത്തിൽ തയ്യാറാക്കിയ രചനകൾ]] [[Category:സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം-{{{വർഷം}}}ൽ എച്ച്.എസ്.എസ് വിഭാഗം തയ്യാറാക്കിയ രചനകൾ]][[Category:{{{സ്കൂൾ കോഡ്}}}]] |