محنت کی نعمت
محنت کرتے جینا سیکھو تم
محنت کرتے پڑھنا سیکھو تم
کر محنت پاؤ نعمت
بڑھیگی گھر کی برکت
بنتے ہیں آسمان کے تارے
کرتے ہیں جو محنت دلارے
خواب سجاؤ پچپن سے ہی
کرو فیصلہ پورا کرنے کا ہی
کروگے محنت دلگی سے
پاؤگے کامیابی خداری سے
ہے سمندر سے گہری زندگی
کامیابی کا نام ہے زندگی
حاصل زندگی کی روشنی کیے بنا
مرنا ہے جیسے جیے بنا
زندگی ہے اک پل کی یہاں
بننا ہے کامیاب سانیہ کو یہاں