"Ssk17:Homepage/കവിതാ രചന-ഉറുദു(എച്ച്.എസ്.എസ്)/ഒന്നാം സ്ഥാനംa" എന്ന താളിന്റെ പതിപ്പുകൾ തമ്മിലുള്ള വ്യത്യാസം
'{{BoxTop | തലക്കെട്ട്=കവിതാ രചന-ഉറുദു HSS }} <div style="text-align:center;...' താൾ സൃഷ്ടിച്ചിരിക്കുന്നു |
No edit summary |
||
| (ഒരേ ഉപയോക്താവ് ചെയ്ത ഇടയ്ക്കുള്ള 4 നാൾപ്പതിപ്പുകൾ പ്രദർശിപ്പിക്കുന്നില്ല) | |||
| വരി 3: | വരി 3: | ||
}} | }} | ||
جدائی | |||
<nowiki>شکل درد سے جنون ، دلائی ہے دیکھئے | |||
اصل زرد کا خون ، جدائی ہے دیکھئے | |||
خوبصورتی دلہن کا ، لوگ دیکھیے سامنے سے | |||
وہ نور سہ شادی ، خوشی کے آنے سے | |||
پگڑی باندھے دلہا ، جب کرے انتظار | |||
اس وقت کا سنّاٹا ، جدائی کا بہار | |||
لفظ عالم بھی مہتاج کا ، سر اٹھائے ہیں | |||
انکے ذات آنے سے ، سب کو رلائے ہیں | |||
کشف نفرت و حکایت ، لوح انوار میں | |||
دل ڈوبے اور شام ، ٹوٹے یاد میں | |||
صبر تو آتی نہیں ، اک ذئقہ کے دھوم سے | |||
نیند بھی آ تی نہیں ، ان کے سحرحم سے | |||
وہ دن ماں کے آنچل میں ، ملی سایہ مجھے | |||
پڑھائی کے لئے چھوڑا گھر ، تب سمجھ آیا مجھے | |||
لگے یتیم کا جھرمٹ ، سر کا گوشہ نہیں | |||
اس ماتھے پہ تھا ، ماں کا اب نہیں | |||
اندھا تو ہوں دل کا گہرائی ہے جہاں | |||
مرمّت نرگیس ہے یہ ، جدائی ہے جہاں | |||
محبّت کرنے والوں نے ، عشق سے پکارا | |||
محبّت کے ہی پتھر سے ، بے ٹکرایا | |||
یہ کیسی نشہ تھی ، جو خد کو مار ڈالا | |||
نفرت تو نہیں تھی ، جدائی نے مار ڈالا | |||
پھول گلستاں بھی ، گل گل نغما گاتے | |||
تتلیاں کے جانے سے ، خاموش ہو جاتے | |||
یہ ڈگمگاہٹ ، تتلیاں کے فیض سے تھی | |||
پھولوں کا رونا ، اس کے نبض سے تھی | |||
یہ سانسے بھی خدا سے ، جدا ہورہے ہیں | |||
جدا کے لقب سے سزا ہو رہے ہيں | |||
کھلی کہکشاں ، روز الفت کو چومے | |||
لگے نقاب میں، روح جھومے | |||
بڑی غم کا شان ،تن من تڑپے | |||
ثقالت سدتن ، خوب ہیں تڑپے | |||
خدکشی تک کا مول ، لی ہے عالم نے | |||
نہ سمجھ پایا آج بھی ، کسی ظالق نے | |||
یہ کیسی میلا ہے ، جدا دل جہاں کا | |||
پروان کھیلا ہے ، یہ آشیاں کا | |||
جدا کا ہے تن ،من گننی نہیں | |||
یہی حاص معاملے پر ، سانس چلتی نہیں | |||
گر اس عالم میں ، جدائی ناسد نہ ہوتا | |||
آج نہ کوئي کسی سے ، بےوفا نہ ہوتا | |||
یہ قدرت کی مرضی، سارے عوام ہیں صحی | |||
آسان نہیں ہے سہنا ، ہی جام ہی صحی | |||
وہ قید قیدی ، تنہاں آنسو بہاکر | |||
فدائے کرم تو ، جدا سے اب جدا نہ کر | |||
لگے دل ہے زخمی ، درد کے آن سے | |||
جیسے چھوٹے نشانا ، جدائی ننیر کمان سے | |||
یہ کب تک ہے دنیا ، تب تلک ہے جدائی | |||
آدم سے حوّا تک کو رلائی | |||
</nowiki> | |||
<div style="text-align:center;"> | <div style="text-align:center;"> | ||
<p style="font-weight:bold;font-size:2em;"> | <p style="font-weight:bold;font-size:2em;"> | ||
| വരി 9: | വരി 83: | ||
{{Clickable button 2|കവിത |url=http://schoolwiki.in/images/3/30/Kssk-961-521.pdf|class=mw-ui-progressive}} | {{Clickable button 2|കവിത |url=http://schoolwiki.in/images/3/30/Kssk-961-521.pdf|class=mw-ui-progressive}} | ||
</div> | </div> | ||
{{BoxBottom | {{BoxBottom | ||
| വരി 16: | വരി 88: | ||
| ക്ലാസ്സ്= 11 | | ക്ലാസ്സ്= 11 | ||
| വര്ഷം=2017 | | വര്ഷം=2017 | ||
| സ്കൂള്= | | സ്കൂള്= എം. കെ.എച്ച്.എം.എം.ഒ. .എച്ച്. എസ്സ്.എസ്സ് മണാശ്ശേരി (Kozhikode) | ||
| സ്കൂള് കോഡ്= | | സ്കൂള് കോഡ്=47089 | ||
| ഐറ്റം=കവിതാ രചന-ഉറുദു | | ഐറ്റം=കവിതാ രചന-ഉറുദു | ||
| വിഭാഗം= | | വിഭാഗം= എച്ച്.എസ്.എസ് | ||
| മത്സരം=സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം | | മത്സരം=സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം | ||
| പേജ്=Ssk17:Homepage | | പേജ്=Ssk17:Homepage | ||
}} | }} | ||