Ssk17:Homepage/കവിതാ രചന-ഉറുദു(എച്ച്.എസ്.എസ്)/രണ്ടാം സ്ഥാനം
കവിതാ രചന-ഉറുദു HSS
مچھے جھوڑ مت جاؤ۔۔۔ ہے زندگي کہنا ہے اک کہانی لکتی ہے وہ پیار کی مستانی کیسے کہوں ایک لفظ سے وہ بہتی ہے مچھ میں تیزی سے وہ جب وہ ریحان نظر آ ئی تب تری چہرہ یاد آئی جب تیری نظر مل گئی تب دل کی جواب مل گئی تیرے بنا کیا ہے میری زندگی تیزی سے ملنا تچھے دل لگی تیرے ساتھ اندھیرا بھی حسین ہے تیرے بنا شمع بھی میری دشمن ہے چپ کے چپ کے رات گزر گئے من میں تیری میری بات گزر گئے میں صدا تچھے ڈھونڈ رہی ہوں کیا تم مچھ سے بھاگ رہے ہو میری چہرہ بھی دعاؤں میں یاد رکھنا میری سوالوں کو دل میں جواب رکھنا تیری بات میں سدا میری یاد رکھنا تیری یاد میں صدا میری سابا رکھنا تیری چہرہ دل میں سمایا ہو گیا خواب کا مسافر شروع ہو گیا خواب میں بھی ہر قدم تیری پاس کہ تم ہو میری دل کی آس جب تک مچھے سانس ہے تب تک تو دل کی آس ہے تچھ میں میری سانس ہے تیرے بنا افسوس ہے تچھ کو کھونا جیسے خد کو کھونا تچھ کو بھولنا جیسے خد کو بھولنا عاشق میرے پاس آؤنا تو سرمت جلدی مچھے دے دونا تو رحمت زندگی میں نشاط ہے زندگي میں نشاد ہے تو میری نشاط ہے ترے بنا نشاد ہے کتنا ہے پیار کی گہرائی کتناہے پیار میں تنہائی کیسا ہے پیار کی خواب کیسے ملے گي اس کے جواب تجھ میں میری ہر خوشیار تچھ میں میری ہر دشوار تو مچھ کو معاف دینا اب آکر سانس دینا میری خون تچھ میں بہتی ہے میری سانس تچھ سے لیتی ہے تچھ کو مچھے بھول نہیں سکتا اور مچھ سے جدا ہو نہیں سکتا
[[Category:{{{വർഷം}}}ലെ സൃഷ്ടികൾ]][[Category:{{{സ്കൂൾ കോഡ്}}} സ്കൂളിലെ കുട്ടികളുടെ സൃഷ്ടികൾ]][[Category:സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം {{{വർഷം}}}]][[Category:സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം-{{{വർഷം}}}ൽ എച്ച്.എസ്.എസ് വിഭാഗം കവിതാ രചന-ഉറുദു ഇനത്തിൽ തയ്യാറാക്കിയ രചനകൾ]] [[Category:സംസ്ഥാന സ്കൂള് കലോത്സവം-{{{വർഷം}}}ൽ എച്ച്.എസ്.എസ് വിഭാഗം തയ്യാറാക്കിയ രചനകൾ]][[Category:{{{സ്കൂൾ കോഡ്}}}]] |