"Ssk17:Homepage/കവിതാ രചന-ഉറുദു(എച്ച്.എസ്.എസ്)/ഒന്നാം സ്ഥാനം" എന്ന താളിന്റെ പതിപ്പുകൾ തമ്മിലുള്ള വ്യത്യാസം
Ssk17:Homepage/കവിതാ രചന-ഉറുദു(എച്ച്.എസ്.എസ്)/ഒന്നാം സ്ഥാനം (മൂലരൂപം കാണുക)
10:21, 22 ജനുവരി 2017-നു നിലവിലുണ്ടായിരുന്ന രൂപം
, 22 ജനുവരി 2017തിരുത്തലിനു സംഗ്രഹമില്ല
('{{BoxTop | തലക്കെട്ട്=കവിതാ രചന-ഉറുദു HSS }} <div style="text-align:center;...' താൾ സൃഷ്ടിച്ചിരിക്കുന്നു) |
No edit summary |

വരി 3: | വരി 3: | ||

جدائی | |||
<nowiki> | |||
لفظ کیا کرنا زبان خاموش ہے | |||
ستارے کیا کھیلنا آسمان خاموش ہے | |||
کیا پتہ ہمارا دل کا حال کسی کو | |||
دنیا کیا کہنا خدا خاموش ہے | |||
زخم دل سے تیز خون کی لہر | |||
دیا جلے دل میں اندھیروں کی نہر | |||
یہ پساس صدیوں کی ہے مگر | |||
دردِ دل کو دوا نہیں بس ہے زہر | |||
لب پہ نام تیرا ہی نکلتاہے | |||
یہ دل تیرے لئے ہی پکارتاہے | |||
تیر تو تم کے مارا بڑی رفتار سے مگر | |||
یہ دل تیرے لئے ہی دڑکتاہے | |||
یادیں تمہاری ستاتی ہے | |||
دل وہ پل کی کیر کراتی ہے | |||
نہ تم جدا ہوتے نہ ہم مگر | |||
زندگی کی خوش کسمت برساتی ہے | |||
باتیں تو نرمی تھی تمہاری | |||
زلفیں رخسار میں تھی ہماری | |||
کیا دیا بدلے میں ہم کو مگر | |||
جینا ہمیں تنہا چوڑا بیماری | |||
تیرے لئے لی سانسیں لیا ہم نے | |||
اس کھیل کا سوگ کیا غم نے | |||
نہ معاف کرے گا خدا بھی مگر | |||
پھول کی زندگی کو کانٹا بنایا تم نے | |||
فضا ہواؤں جیسی کھونج رہی ہے | |||
چمن پھول کی محکوں سے سونگھ رہی ہے | |||
خاک دو دن کی دنیا میں جیتاہے مگر | |||
پیار بانٹنے کاموکا ڈوڈ رہی ہے | |||
جدا ہو کر زندگي برباد نہ کر | |||
بھول نہ جانا اس خدا کی ذکر | |||
دل توڑا ہمارا تم نے مگر | |||
احساس مٹ چکی ہے بہاکر | |||
دل کا رشتہ دل سے نبانا | |||
بھول کر بھی کسی کو ستانا | |||
مٹ جاتا ہے کچھ اگر جدا ہو تو مگر | |||
دل کی دنیا کو دل سے ہی سجانا | |||
عاشق ہم کس کا نہیں | |||
زندگی میں خواب دیکھی کہیں | |||
نفرت کو پیار سے بدلے مگر | |||
آنکھیں ہماری کبھی تکتی نہیں | |||
بدرا تمہارا ہمارا گزر گیا | |||
امیدیں جیتے جی مر گیا | |||
کسمت تو کا نچ ہے مگر | |||
شیشہ چمکتاہے چمک لیکر نیا | |||
مٹ گیا نام ہمارا دنیا میں | |||
آخر محبت کر لی کس سے سنسار میں | |||
سنا ہے خدا دو دل کو ملاتا ہے مگر | |||
دو دل کو جدا کردیا جہاں میں | |||
محبت دو دلوں کی غذا ہے | |||
توڑے تو رونا ہی بڑی سزا ہے | |||
دوست یہ دشمن ہو مگر | |||
زندگی میں دوستی نہ نبانا قضاہے | |||
رات محفل میں قیامت نہ آتا | |||
صبح کی سورج ہمیں نہ نظر آتا | |||
میرے جسن کی جمال پر انگارے جل رہی ہے مگر | |||
کوئی ایسا غذاب قبر میں نہ آتا | |||
جوانی میں دل کمزور ہو تہ ہے | |||
محنت سے پایا یہ عشق کیا ہوتا ہے | |||
یہ دوستی نہ ہے تو کیا ہے مگر | |||
خدا ہم سب کی زندگی کو سجاتاہے | |||
دل کا درد بہت درد ناک ہے | |||
دل کا رخم بہت خوفنا ک ہے | |||
وہ سمجھے جسے محسوس ہو مگر | |||
آنسوں کو سیا ہی بناکر لکھنا ہی شاعر ہے | |||
کسمت ایسی نہ دے خدا کس کو | |||
زندگی نغینہ بنا دے سبھی کو | |||
اشق محبت سے جینا ہے مگر | |||
وہ خوش نصیب ہے اچھی کسمت جس کسی کو | |||
تارے ٹوٹ گئے ہمارے | |||
نینديں اڑ گئی ہمارے | |||
چین نہ ملا ہم کو مگر | |||
جینا پڑا شمع بن تمہارے</nowiki> | |||

{{Clickable button 2| | {{Clickable button 2|കൈയ്യെഴുത്ത് പ്രതി|url=http://schoolwiki.in/images/5/50/Kssk-961-518.pdf|class=mw-ui-progressive}} | ||

{{BoxBottom | {{BoxBottom | ||
| പേര്= THASLEEM BANU | | പേര്= THASLEEM BANU |